Tuesday, August 27, 2013

فری (سٹینڈرڈ)ممبرکلک سنس سے ایک دن میں کتناکماسکتاہے؟

0 comments

کلک سنس کے ذریعے فری یعنی سٹینڈرڈممبر مندرجہ ذیل طریقوں سے کماسکتاہے

کلک سنس میں کام شروع کرنے کے طریقے

0 comments
السلام علیکم دوستو
آج میں جو موضوع لے کرحاضرہوا ہوں ہوسکتاہے وہ آپ کے لیے خاصی دلچسپی کاباعث ہو اورآپ اس کوپسندبھی کریں۔
یہ بھی ممکن ہے کہ میرا یہ موضوع آپ کوسمجھ میں نہ آئے توآپ نے پریشان نہیں ہونا بلکہ نیچے کمنٹس کے خانہ میں اپنے سوالات کے براہ راست آپ مجھ سے جوابات معلوم کرسکتے ہیں۔ شکریہ

کلک سنس میں کام شروع کرنے کے طریقے؟

     دوستو کلک سنس میں آپ دوطرح سے کام شروع کرسکتے ہیں

فری یعنی سٹینڈرڈ ممبرکے طورپر

پریمیئم یعنی اپ گریڈڈ ممبرکے طورپر

ممبربننے کیلئے نیچے بینرپرکلک کریں